بادشاہ بھوگ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک قسم کا اعلیٰ چاول۔ 'چاول کی خاص قسمیں - کھائ باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ اسم 'بادشاہ' اور سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بھوگ' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور تحریری طور پر ١٩٦٦ء میں 'جدید کاشتکاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا اعلیٰ چاول۔ 'چاول کی خاص قسمیں - کھائ باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦ )

جنس: مذکر